LeftRight

Category : Politicians

Affordable SEO by SEOClerks

یہ صاحب ایک دفعہ پھر ملتان میں زیادتی کی شکار بنت حوا کے گھر پہنچ گئے
اور وہاں اعلان کیا کہ جب تک مجرم قانون کے کٹہرے میں نہیں آتے میں چین سے نہیں بیٹھوں گا____ بس کرو یہ ڈھونگ کیونکہ آپ لوگوں کی سیاست نوٹنکیوں پر ہی تو قائم ہے.
کہیں اس کیس کا معاملہ بھی آمنہ مظفر گڑھ کے کیس کی طرح آپ کے جوش خطابت میں نہ دب جائے

Shahbaz Shareef in Multan Village